مستونگ، پک اپ اور موٹرسائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی
مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کھڈ کوچہ شریف آباد کے مقام پر پک اپ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شیراحمد ولد غلام رسول عمر 12سال اور غلام رسول ولد حضور بخش قوم محمد حسنی عمر 35سال سکنہ منگچر زخمی جنہیں فوری طبی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال پہنچادیا گیا
Load/Hide Comments