بی بی نانی پل گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے،ایس ایس جی سی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)چیف انجینئر سوئی سدرن گیس کمپنی انور بلوچ کے مطابق سوئی سدرن گیس نے بی بی نانی پل کے پاس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیاہے گزشتہ روز 12 انچ کی دو پائپ لائن مرمت کی گئیں باقی پر کام جاری ہے – پائپ لائن کو24مقامات سے نقصان پہنچا ہے رات کو بھی کام ہوتا رہا ہے انشاءاللہ ہماری کوشش ہو گی جلد سے جلد عوام کو گیس فراہم کی جائے-
Load/Hide Comments


