لبنان،وزیر مواصلات کی رہائشگاہ پر بم حملہ

بیروت:لبنان کے وزیر مواصلات علی حامیہ کی رہائش گاہ کے باغیچے پر بم حملہ کیا گیا،لبنانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حامیہ کے بقا کے علاقے میں واقع رہائش گاہ میں ایک دھماکہ ہوا، بم وزیر مواصلات کی رہائشگاہ کے باغیچے میں بجلی کی تاروں سے نصب کیا گیا تھا جو کہ دھماکے سے پھٹ گیا مگر خوش قسمتی سے وزیر اپنی رہائش گاہ میں موجود نہیں تھے، دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں