بیلہ، مقامی ہوٹل سے افغان باشندے کی دو روز پرانی لاشیں برآمد
بیلہ (انتخاب نیوز) مقامی ہوٹل سے افغان باشندے کی دو روز پرانی لاشیں برآمد، لاش سول اسپتال منتقل کرکے ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے۔ جمعہ کے روز کوئٹہ کراچی آرسی ڈی شاہراہ بیلا میں واقع ایک مقامی ریسیورنٹ کے واش روم سے دو روز پرانی لاش برآمد ہوئی، ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال بیلہ پہنچائی گئی مقامی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ایدھی فانڈیشن کے حوالے کردی بیلا پولیس کے زرائع کے مطابق متوفی کی موت ریسیورنٹ کے واش روم میں حرکت قلب بند ہونے سے واقع ہوئی ہے مرنے والے کا نام صدیق اللہ ولد موسی محمد سکنہ کوئٹہ افغان باشندہ بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


