سوکا ورلڈ کپ، پاکستان کو پہلے میچ میں شکست

ہنگری(ویب ڈیسک) سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہو گئی۔ہنگری میں کھیلے جا رہے سوکا ورلڈ کپ میں میکسیکو نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک صفر سے مات دے دی۔ایونٹ کے ایک اور میچ میں اٹلی نے فرانس کو دو ایک سے ہرا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں