پسنی، مرادجان عثمان بازیاب،اغوا کار انھیں ہوشاپ کے علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے

پسنی (انتخاب نیوز)پسنی کے رہائشی مرادجان عثمان ہوشاپ سے بازیاب،اغوا کار انھیں ہوشاپ کے علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پسنی سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت جنھیں گزشتہ دنوں نامعلوم مسلح افراد نے اغواءکیا تھا آج صبع تربت کے علاقے ہوشاپ سے بازیاب ہوگئے،فیملی زرائع کے مطابق اغواءکار انھیں ہوشاپ کے علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں