کوئٹہ، سابق افغانستان حکومت کے پولیس کماندار عبدالصمد فائرنگ سے ہلاک
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کندھار کے معروف کماندار کوئٹہ میں فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق افغانستان اشرف غنی حکومت کے پنجوائی پولیس کماندار عبدالصمد کوئٹہ میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ہلاک۔ مقتول نے چند دن قبل ایک ویڈیو بھی کوئٹہ سے جاری کیا تھا۔مذکورہ کماندار کے ہلاکت کو افغان رہنماوں سے منسلک سوشل میڈیا اکانٹس کے ذریعے اپنا ہدفی کارروائی قرار دے رہے ہیں۔واقع کی اطلا ع ملتے ہی پولےس ودیگر سیکورٹی ادارے نے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
Load/Hide Comments


