ٹرمپ، مائیک پنس کے نقش قدم پر، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر عالمی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں چھا گئے ہیں،حتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھ دیا اور ماسک و گلوز پہنے بنا فیکٹری کے دورے پر پہنچ گئے۔ اس مرتبہ ایسا اس لیے ہوا ہے کہ انہوں نے اپنے نائب صدر کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے عالمی ادارہ صحت سمیت تمام ڈاکٹروں کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھ دیا اور ماسک و گلوز پہنے بنا فیکٹری کے دورے پر پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں