ایران پر حملوں کے لیے امریکی صدر ٹرمپ پر دباو نہیں ڈالا، سعودی عرب کا مریکی اخبار میں شائع خبر کی تردید

ویب ڈیسک : سعودی عرب نے ایران پر حملوں کے لیے امریکی صدر ٹرمپ پر دباو¿ نہیں ڈالا،واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے امریکی اخبار میں شائع خبر کی تردید کردی گئی۔ سعودی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مملکت نے ہمیشہ ایران کے ساتھ قابلِ اعتماد معاہدے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ کسی بھی مرحلے پر امریکی انتظامیہ پر پالیسی تبدیل کرنے کیلئے دباو¿ نہیں ڈالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں