کوئٹہ، بیوی کو قتل کرنیوالا شوہر گرفتار، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ سے 15 سالہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار۔ گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی شاہ عالم میں 15 سالہ لڑکی کو خاوند گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو مع اسلحہ گرفتار کرلیا۔علاوہ ازیں ڈبل روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی رضا کاروں نے لاش کو سول ہسپتال منتقل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں