لاڑکا نہ،شادی کی تقریب میں مضر صحت کھا ا کھا ے سے 40 سے زائد افرادکی حالت غیر

لاڑکا نہ:لاڑکا ہ میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھا ا کھا ے سے 40 سے زائد افراد بے ہوش ہو گئے،تمام متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال م تقل کردیا گیا ج میں 5 افراد کی حالت تشویش اک بتائی جاتی ہیذرائع کے مطابق رحیم بگھیو میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھا ا کھا ے سے 40 سے زائد افراد بے ہوش ہو گئے،بے ہوش ہو ے والوں میں خواتی،6 بچے اور مردشامل ہیں،ہسپتال ذرائع کا کہ ا ہے کہ تمام افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم5 افراد کی حالت تشویش اک ہے۔
Load/Hide Comments