کوئٹہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے تین ملزم گرفتار

کوئٹہ:ائیر پورٹ پولیس بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے نامزد تین ملزمان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشن عبدالحق عمرانی کی خصوصی ہدایت پر ایس پی صدر ڈویثرن کی نگرانی میں اے ایس پی عدیل اکبر کی سربراہی میں پولیس نے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کے مقدمہ میں نامزد تین ملزمان روزی خان ، شاہ نور اور تاج محمد کو گرفتار کرکے اُنکے خلاف کاروائی شروع کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں