کوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 افراد ہلاک
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی خالق شہید پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خالق شہید پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
Load/Hide Comments


