خضدار، سیلابی ریلے میں خاتون سمیت 3 بچے بہہ گئے

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار کے علاقے اندراج چیلکی میں چار افراد سیلاب کے ریلے میں بہہ گئے۔ خضدار سیلاب میں بہنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں