کوئٹہ میں نامعلوم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کوئٹہ کے علا قے چاندی چوک پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں عبد الباسط نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر ورای کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں