کورونا وائرس‘سری لنکا نے ہفتہ وار کرفیو دوبارہ نافذ کردیا

کولمبو:سری لنکا کی حکومت نے کورونا کے باعث عائد دوماہ طویل لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز کردیا ہے لیکن ہفتہ اور اتوار کو 24 گھنٹے کا کرفیو دوبارہ نافذ کردیا ہے۔سری لنکا میں گزشتہ ہفتے نجی کاروبار اور سرکاری دفاتر کھل گئے تھے تاہم حکام نے ہفتے کی رات کو دوبارہ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا تاکہ لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کیا جائے۔
Load/Hide Comments


