اوباما کی کورونا کے خلاف امریکی حکمت عملی پر تنقید

واشنگٹن:امریکاکے سابق صدر باراک اوباما نے کالج کی گریجویشن کی تقریب سے آن لائن خطاب کے دوران کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکام کی قومی حکمت عملی پر تنقید کی۔اوباما نے کہا کہ وبائی صورت حال کے باوجود کئی عہدیدار انچارج کی طرح نظر نہیں آتے۔ان کا کہنا تھا کہ اس وبا سے ایک چیز واضح ہوئی ہے کہ بہت سارے انچارج کو معلوم ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں اور ان میں سے کئی خود کو
Load/Hide Comments


