وڈھ میں پتھر سے لوڈ گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ملزمان فرار
وڈھ (انتخاب نیوز) وڈھ بازار کے قریب بدرنگ کے مقام پر پتھر سے لوڈ گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے تین گاڑیوں کے ٹائر پھٹ گئے۔ واقعے کی فوری اطلاع کے بعد ایس ایچ او وڈھ اور لیویز فورس کے افسران نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


