کوئٹہ،مشرقی بائی پاس سے ایک شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کئے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مشرقی بائی پاس سے امان اللہ ولد بڈو خان سکنہ مسلم اتحاد ٹاﺅن کی لاش برآمد کرکے ہسپتال پہنچادی گئی جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا اس سلسلے میںمزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں