نال اور گریشہ کے کاشتکاروں کو گندم بیجوں کی فراہمی آسان بنائی جائے، جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی

نال (انتخاب نیوز) جھالاون زمیندار ایکشن کمیٹی نال کے نائب صدر ارباب بزگر جنرل سیکرٹری شریف شہزاد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے زمینداروں کے لے مفت بیج فراہم کیا گیا ہے نال کے بجاے خضدار میں بیج رکھے جسکی وجہ سے زمینداروں کو شدید مشکلات در پیش آرہی ہیں، نال، گریشہ ودیگر علاقوں کے زمینداروں کو بیج نال زراعت آفس میں میسر ہو تو زمیندرا مزید مشکلات سے بچیں گے گزشتہ تین دنوں سے نال گریشہ کے زمیندار خضدار کے زراعت افس میں چکر لگا لگا کر ےک گے لیکن ابھی تک انھیں گندم کے بیجفراہم نہ ہوےوکہ سرا سر نہ انصافی ہے انہوں نے صوباءحکومت سے مطالبی کرتے ہوے کہا نال کے زمینداروں کو نال زراعت آفس میں بیج فراہم کرکے مزید مشکلات سے بچائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں