پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور(آن لائن) پنجگور کے علاقے سوراپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر کا رہاشی علی احمد ولد پنل خان زخمی ہوئے ذرائع کے مطابق علی احمد ٹریلر کا ڈرائیور ہے جنہیں زخمی حالت ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


