ڈیرہ مراجمالی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

ڈیرہ مراجمالی (انتخاب نیوز) ڈیرہ مراجمالی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک دو شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراجمالی کے علا قے پاس ناڑی بینک کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص اکرم ولد قائم دین ہلاک جبکہ دو افراد مولا بخش احمد بخش شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کے بارے میں مقامی پولیس تحقیقات کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں