گوجرانوالہ، تین سالہ بچے کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا
گوجرانوالہ (انتخاب نیوز) گوجرانوالہ میں تین سالہ بچے کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ میں تین سالہ بچے کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔ پولیس نے مقتول کے ماموں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم نے مقتول کے ماموں کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے زیادتی کے بعد بچے کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔
Load/Hide Comments


