گوادر میں حالات کشیدہ، مولانا ہدایت الرحمان کا گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے حکومت کو الٹی میٹم

گوادر(انتخاب نیوز)گوادر میں حق دو تحریک کے رہنماوں کی گرفتاری کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ حق دو تحریک کے کارکنان شہر میں جگہ جگہ مظاہرے ٹائر نذر آتش کر رہے ہیں، مولانا ہدایت رحما ن نے مظاہرین اور دسرنے کے شراکا سے بھی کیا، خطاب کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان نے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے حکومت کو 2 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں