حب ، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم 2افراد جاں بحق ایک زخمی

حب(انتخاب نیوز) بیلہ شہر کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق اور ایک ساتھی زخمی لاشیں اور زخمی بیلہ اسپتال منتقل کردیا گیاجاں بحق افراد میں ابرار بلوچ ساکن حب جام کالونی اور عبدالغفار خان ساکن بیلہ شامل ہیں جبکہ زخمی کا نام عبدالرحمن بتایا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں