کراچی، پولیس و رینجرز کی کارروائی، 7 مشتبہ افرادگرفتار

کراچی(انتخاب نیوز)کراچی میں پولیس اور رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقوں سکندرآباد اور شیریں جناح کالونی میں پولیس اور رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کے باہر لوٹ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں