بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کی سہ پہر 3 بجے ہوگا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج بروز منگل سہ پہر 3بجے قائم مقام سپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل کی زیر صدارت منعقد ہوگا اجلاس میں سانحہ بیلا اور بلوچستان میں مالی بحران کے حوالے سے بحث ہوگی۔
Load/Hide Comments


