دکی سے لوڈ ہونے والا کوئلے کا ٹرک لورالائی میں چھین لیا گیا

دکی(نامہ نگار)دکی سے کوئلہ لوڈ کرکے پنجاب جانے والی ٹرک لورالائی کے علاقے میں کوئلہ سمیت چھین لی گئی۔محمد انور ناصر کے مطابق میرا کوئلے سے لوڈ ٹرک نمبری tky 708 کو بدھ کی شب نامعلوم افراد نے ملک سلیم باغ سے ڈرائیور عجب خان سے اسلحہ کے زور پر چھین کرلے گئے۔مسلح افراد ٹرک ڈرائیور کو باندھ کر اپنے گاڑی میں چار گھنٹے تک گھمانے کے بعد ناصر آباد کے مقام پر ڈرائیوار ۔تاحال ٹرک برآمد نہیں ہوسکی ہے۔ڈرائیور سے مسلح افراد دو عدد موبائل اور آٹھ لاکھ نقدی بھی چھین کرلے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں