دبئی، پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل۔ سفارتی حکام کے مطابق دبئی قونصل خانے نے میت منتقل کرنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔ پرویز مشرف کا پاسپورٹ کینسل کردیا گیا ہے۔ مشرف کی میت روالپنڈی روانہ کی جائے گی میت المکتوم ایئرپورٹ سے پیر کی صبح 11 بجے روانہ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں