نال میں بجلی کی طویل بندش کیخلاف زمینداروں کا احتجاج، شاہراہ بند کردی
نال (آن لائن) نال بجلی کی بندش غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف جھالوان زمیندار ایکشن کمیٹی نال کی جانب سے نال میں سخ پیک روڑ نال کے مختلف ایریا میں ہر قسم کے ٹریفک کےلے بند ہوگیا ٹریفک کے بند ہونے کی وجہ سے گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گءجسکی وجہ سے مسافروں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ڈپٹی کمشنر خضدار اوراسسٹنٹ کمشنر خضدار اسسٹنٹ کمشنر نال کے ساتھ جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب انتظامیہ کی جانب سے دو دن کے اندر بجلی بحال کرانے کی یقین دہانی جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج ختم بیسیمہ خضدار ‘کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ اور این 30 شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بحال ہوگیا۔اس موقع پر نیشنل۔پارٹی کے رہنما نومنتخب چئیرمین حاجی احمد نواز بلوچ پی پی پی کے رہنما یار محمد محمد عثمان بی این پی عوامی کے رہنما شعیب گرگناڈی انور گرگناڈی زمیندروں کے نمائندوں میں محمد ابراہیم رخشانی عزیز گرگناڑی سمیت دیگر موجود تھے۔


