وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پرروانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے ہونے والے قیمتوں جانوں کے نقصان پر بذات خود تعزیت کرنے کے لئے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم ہائوس سے جاری کردہ بیان کے مطابق لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں