نومنتخب گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ ہفتے کو عہدے کہ حلف اٹھائیں گے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نو منتخب گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ کل شام 5 بجے گورنر ہاوس میں اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر بلوچستان کیلئے بی این پی کے رہنما ملک ولی کاکڑ کے نام کی منظوری دیدی ہے۔ نومنتخب گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ ہفتے کی شام 5 بجے گورنر ہاﺅس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
Load/Hide Comments


