سردار عاطف خان مزاری کاقاتل،سگابیٹا باسط خان مزاری گھوٹکی سے گرفتار

عمرکوٹ:مسلم لیگ ن کےسابق ایم پی اے سردارعاطف خان مزاری کاقاتل،سگابیٹا باسط خان مزاری گھوٹکی سے گرفتار،اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کےسابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری کے بیٹے باسط خان مزاری کو گھوٹکی سے گرفتارکرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے ،

یاد رہےکہ دو دن قبل سابق لیگی ایم پی اے سردار عاطف حسین خان مزاری گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔عاطف مزاری کو کھانا کھانے کے دوران بڑے بیٹے نے کلاشنکوف سے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھ

اپنا تبصرہ بھیجیں