قلات، موبائل کمپنی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا
قلات (انتخاب نیوز) قلات میں موبائل کمپنی کے ٹاور کو اڑا دیا گیا۔ قلات کے علاقے نیمرگ میں نامعلوم افراد نے موبائل کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ نامعلوم افراد نے یو فون کمپنی کے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔
Load/Hide Comments


