کوہلو، جعفر آباد میں حادثات و واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
کوئٹہ (آن لائن) کوہلو اور جعفرآباد کے علاقے میں دو مختلف واقعات میں3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے میں تبلیغی جماعت والوں کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے اسی طرح جعفرآباد کے علاقے میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔
Load/Hide Comments


