انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی: کاروباری ہفتے کا پہلا دن اور انٹر بینک مارکیٹ میں میںڈ الر 90 پیسے مہنگا ہو گیاہے اور 164روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی حالات برابری پر ہی چل رہے ہیں کبھی مارکیٹ نیچے گر جاتی ہے تو کبھی واپس آجاتی ہے ، واضح برتری کے آثار صبح سے اب تک دکھائی نہیں دیئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں