کوئٹہ، سریاب روڈ سے بم دھماکوں میں ملوث 2 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس کی کارروائی، دستی بم دھماکے میں ملوث 2 مشتبہ افراد گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد نے کئی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں