بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل 3بجے ہوگا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی میر محمد عارف محمد حسنی ضلع چاغی کے اساتذہ اور دیگر تعلیمی آفسران کے غیر ضروری تبادلوں سے متعلق توجہ دلائو نوٹس پیش کریں گے جبکہ اجلاس میں محکمہ بلدیات سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں