خضدار کے میئر و ڈپٹی میئر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
خضدار:خضدار کے میئر و ڈپٹی میئر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر خضدار محمد آصف جمالدینی اور ڈپٹی میئر جمیل قادر زہری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اس میں تمام رولز کا تذکرہ بھی کیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر پارٹی رہنمائ آغا شکیل احمد خضداری نے پارٹی کے تمام ورکرز کو اس کامیابی کے لئے کی جانے والی محنت اور جدوجہد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Load/Hide Comments


