منگچر، کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

منگچر (نمائندہ انتخاب) منگچر کے علاقہ چائے مست میں دو افراد کوبجلی کی کرنٹ لگنے کی باعث جاں بحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق آج 6اپریل2023کو منگچر کے علاقہ چائے مست زرد عبداللہ میں دو افراد لطف اللہ ولد محمد ایوب قوم لانگو،ٹکری زادہ عبدالشکور ولد ٹکری عبدالستار مرحوم قوم لانگو اپنے ٹیوب ویل میں کام کر رہے تھے کہ کام کے دوران بجلی کی گرنٹ لگنے کی باعث دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے دونوں کی تدفین کلی چائے مست میں کردی گئی تعزیت کا سلسلہ کلی چائے مست زرد میں جاری ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں