کندھ کوٹ مسلح افراد کی فائرنگ ، آئی بی اے سکھرکے پروفیسر جاںبحق

سکھر(آن لائن)کندھ کوٹ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ ، آئی بی اے سکھرکے پروفیسر جاںبحق، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے ،تفصیلات کے مطابق آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے نوجوان پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوندکو مسلح افراد نے کندھ کوٹ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس کے مطابق واقعہ قبائلی دشمنی کا نتیجہ ہے، پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں