کوئٹہ ، خروٹ آباد میں پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میںپہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کا کہنا ہے کہ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشیں باہر نکالیں۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


