وڈھ، کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک)وڈھ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق،ایک شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق وڈھ کے علاقہ لوپ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ،لاشوں اور زخمی شخص کوہسپتال منتقل کر دیا گیا، زرائع کے مطاابق زخمی شخص کی حالت تشویشناک ہے ۔زرائع کا کہنا تھا کہ تینوں افراد ٹیویل مشین پر کا کررہے تھےکہ اچانک ٹریکلزبجلی کی تار سے جا لگا جس کے باعث یہ افسوس ناک واقع پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں