دالبندین بائی پاس کے مقام پر پاک ایران شاہراہ کو مکمل طور پر بندکردیا گیا

چاغی : سینکڑوں چھوٹے گاڑیوں کے مالکان و ڈرہورز نے دالبندین بائی پاس کے مقام پر پاک ایران شاہراہ کو مکمل طور پر بند کرکے بڑے چھوٹے گاڑیوں کے قطارے لگ گئے ذرائع کے مطابق سرکاری ہلکاروں نے چینی آٹا ایرانی پیٹرول وڈیزل سمگلنگ کی روک تھام کئے لئے پکڑدکڑ شروع کردی ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں چھوٹے گاڑیوں کے مالکان وڈرہوز نے احتجاجا پاک ایران چاہراہ کو بند کرکے روڑ بلاگ کردیا جس کی وجہ سے تفتان ٹو کوئٹہ آنے جانے چھوٹے اور بڑے گاڑیوں کے قطارے لگ گئے۔ جس میں کوچز کے مسافروں نے کئے گھنٹے دالبندین میں پھنس گئے چھوٹے گاڑیوں کے مالکان نے صحافیوں کو بتایا دالبندین سمیت پورے چاغی میں کوئی فیکٹری وغیرہ نہیں ہے اکثر لوگ بے روزگار ہے اور پاکستان سرحد کے ساتھ ایران اور افغان سرحدیں منسلک ہیں جس کی وجہ سے لوگ اپنا گذارہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی تیل ہمارے سرحدی علاقوں تک چھوڑدیں تاکہ لوگوں کو دو وقت کی روٹی میسر ہو۔جو بقایا جو چینی آٹا افغانستان سمگلنگ ہورہا ہیں ہم ان کے حق میں نہیں ہیں اور ضرورت کی سامان افغانستان سے آرہے ہیں اور ان کو اجازت دی جائے تاکہ مقامی لوگوں کا روز گار لگ جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں