پنجگور، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت جاں بحق

پنجگور (نمائندہ انتخاب ) پنجگور کے علاقے گرمکان میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ۔فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سےمحکمہ زراعت انجینئرنگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ممتاز ادیب شاعر دانشور یعقوب عامل جانبحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں