دکی، نا معلوم ملزمان ایک شخص کو اغوا ء کرکے لے گئے

کوئٹہ (آ ن لائن)دکی کے علاقے میں نا معلوم ملزمان ایک شخص کو اغوا ء کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نا معلوم ملزمان دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت کے مقام سے اسلحہ کے زور پر سرور خان نامی شخص کو اغواء کر کے لے گئے اغواء کی وجہ رشتے کا تنا زعہ بتائی جاتی ہے مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں