بی این پی کے مرکزی کابینہ اور پارلیمانی اراکین کا اہم مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں طلب

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر پرنس آغا موسی جان بلوچ، نے بی این پی کے مرکزی کابینہ اور پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اہم اجلاس بروز اتوار 30 اپریل 2023 کو اسلام آباد میں طلب کیا ہے اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کرینگے جبکہ کاروائی پارٹی کے سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ چلائنگے اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال تنظیمںی امور آئندہ کا لائحہ عمل کے حوالے سے سیر حاصل بحث ہونگے لہذا مرکزی کابینہ اور پارلیمانی اراکین کے دوست اس اہم اجلاس میں اپنے شرکت کو یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں