بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، ایک زخمی
خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک بھائی کو قتل ایک کو زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں کا تعلق ضلع خضدار سے ہے دونوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب دونوں گاڑی میں فورسز کو رسد پہنچانے جارہے تھے۔
Load/Hide Comments


