گورنر بلوچستان کا سوڈان میں تعینات پاکستانی سفیر سے رابطہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کا سوڈان میں پاکستانی سفیر بہروز ریکی سے ٹیلی فونک رابطہ۔ بہروز ریکی نے گورنر بلوچستان کو سوڈان میں صورتحال سے آگاہ کیا۔ گورنر بلوچستان اور سوڈان میں تعینات پاکستانی سفیر کے دوران سوڈان میں پھنسے پاکستانوں کے تحفظ اور وطن واپسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں