عمران خان کی گرفتاری، ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور کیبل سروس معطل، چمن کوژک ٹاپ بند
کوئٹہ (انتخاب نیوز) عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس اور کیبل سروس بند کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق چمن کوژک ٹاپ بھی بند ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ تا چمن برائے مہربانی سفر کرنے سے پرہیز کریں۔
Load/Hide Comments


